عمرہ می آن لائن عمرہ فراہم کرنے کے میدان میں ایک بڑا نام ہے، اس نے اپنے صارفین کو اعلی قسم کی خدمات فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ کیش بیک آفر دینے کا بھی آغاز کیا ہے۔
کیش بیک آفر پروگرام کا آغاز عمرہ سیزن 1443 ہجری میں ان صارفین کا شکریہ ادا کرنے کے لئے کیا گیا ہے جنہوں نے ہم پر اعتماد کیا ہے۔ یقینا صارفین کے ساتھ مضبوط تعلقات استوار کرنا ہماری اولین ترجیح ہے کیونکہ وہی ہمارے لئے سب سے بڑے اثاثہ ہیں۔
کیش بیک آفر پروگرام کے تحت عمرہ می پر کی جانے والی تمام کنفرم بکنگس پر کیش بیک کے مراعات دیے جائیں گے۔ خیال رہے کہ کیش بیک حاصل کرنے کے لئے تمام بکنگس عمرہ سیزن 1443 ہجری کے درمیان ہی ہونی چاہیے یعنی 1 اگست 2021 سے لے کر 31 مئی 2022 تک کیش بیک آفر پروگرام کے تحت صارفین کو کیش بیک مراعات ملیں گے۔ کیش بیک مراعات کی فیصد بدلتی رہے گی، زیادہ بکنگس پر زیادہ کیش بیک پانے کے مواقع فراہم ہوں گے۔
عمرہ می اپنے صارفین کو عمرہ کی خدمات مارکیٹ میں سب سے بہترین قیمت میں فراہم کرتا ہے۔ اب وہ اپنے صارفین کو ٹرانسپورٹ کی خدمات بھی پہلے سے کہیں بہترین قیمت میں دستیاب کرا رہا ہے۔ جب آپ عمرہ می کے نہایت ہی آسان اور محفوظ پلیٹ فارم سے نقل و حمل کی خدمات کی بکنگ کرواتے ہیں تو آپ کو یہ مارکیٹ کے سب سے بہترین قیمت میں حاصل ہوجاتی ہیں۔ تاہم، اگر آپ زیادہ گاڑیوں کی بکنگ کرواتے ہیں تو آپ کو اور بھی کم قیمت میں ٹرانسپورٹ کی خدمات حاصل ہوجائیں گی۔ گروپ بکنگس کے لئے عمرہ می سب بہترین انتخاب ہے۔ اس آفر سے آپ یکم ستمبر سے فائدہ اٹھا سکیں گے۔
ایسے تمام صارفین جو پہلے ہی سے عمرہ می پر رجسٹرڈ ہیں، کیش بیک آفر پروگرام میں شامل ہیں۔ انہیں صرف اپنے اکاؤنٹس کا استعمال کرتے ہوئے عمرہ می کے خدمات کی بکنگ کرنی ہے اور وہ کیش بیک حاصل کرنا شروع کردیں گے۔ یکم اگست 2021 سے جو بھی بکنگس ان کے اکاؤنٹس سے کنفرم ہوں گی، ان پر انہیں کیش بیک ملے گا۔ جتنی زیادہ بکنگس اتنی زیادہ کیش بیک مراعات!
کیش بیک حاصل کرنے کے لئے ابھی رجسٹر کریں!
اگر آپ عمرہ می کیش بیک آفر پروگرام کے متعلق مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو آپ عمرہ می کی ٹیم سے 24/7 رابطہ قائم کرسکتے ہیں اور اپنے سوالات کے متعلق جوابات دریافت کرسکتے ہیں۔
جلدی کریں اور عمرہ خدمات کی بکنگس پر زیادہ سے زیادہ کیش بیک حاصل کریں!